محبت مشن انٹرنیشنل

سادات چشتیہ کی ملاقات

افغانستان کے شہر ہرات سے چشتیہ سلسلہ کے گدی نشین پیر سید ظریف چشتی نے کراچی میں مخدوم محمود مستوار قلندر سے ملاقات کی