محبت مشن انٹرنیشنل

صاحبزادہ محمد اویس اویسی نقیبی سے ملاقات

مخدوم محمود مستوار قلندر نے رمسفوڑد روڈ پر صاحبزادہ محمد اویس اویسی نقیبی سے  ملاقات کی،اس موقع پر سلسلہ اویسی کے مریدین مخدوم محمود مستوار قلندرکی گفتگو سے فیضباب ہوئے بعدازاں اویس نقیبی صاحب کی طرف سے مخدوم محمود مستوار قلندر کو  بیت اللہ شریف کے غلاف مبارک کا ٹُکڑا بطور تحفہ پیش کیا گیا