محبت مشن انٹرنیشنل

الوداعی نشست کراچی 2019

مخدوم محمود مستوار قلندر کے سالانہ روحانی دورہ کراچی کی آخری نشست مستوار ہال کاشانہ قلندری گولڈن ٹاؤن میں منعقد ہوئی ۔